وہ کیا بنیادی عقیدہ ہے جو ہر مسلمان کے لئے لازم ہے؟

عقیدہ کی بنیاد ان سات(۷) چیزوں پر ہے اور ان میں سے کسی ایک کا بھی انکا ر کا فر بنادیتا ہے:اللہ تعالی پر ایمان ‘اللہ کے فرشتوںپر ایمان ‘اللہ تعالی کی کتابوںپر ایمان ‘‘اللہ تعالی کے رسولوںپر ایمان ‘آخرت کے دن پر ایمان‘تقدیر اور اسکے خیر وشر کے منجانب اللہ ہونے پر ایمان اور مرنے      کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر ایمان۔

× رابطہ کریں