جواب: اگر کوئی بچہ پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اس کا غسل دینا فرض ہے اور اگر مرا ہوا پیدا ہو ( خواہ اعضاء بن چکے ہوں یا نہیں ) تو بہتر یہی ہے کہ اس کو بھی غسل دیاجائے ۔
اگر کسی کے پاس تھوڑی سی چاندی اور تھوڑا سا سونا ہو کہ دونوں میں سے کسی کا نصاب پورا نہ ہو مگر دونوں کے ملالینے ( یعنی چاندی کی قیمت کا سونا یا سونے کی قیمت کی چاندی فرض کرنے) سے کسی ایک کا نصاب پورا ہوجاتا ہو تو اس صورت میں دونوں کی ملا کر…
جواب:احکام اسلام اسلام کے احکام جو بندوںکے اعمال و افعال سے متعلق ہیں کو کہتے ہیں اور وہ یہ ہیں: (۱) فرض (۲) واجب (۳) سنت
( ۴) مستحب (۵) حلال (۶) حرام (۷) مکروہ (۸) مباح ۔
(۱) فرض وہ ہے جو دلیل قطعی سے ثابت ہو ۔ اس کا منکر کافر ہے…
عقیدہ کی بنیاد ان سات(۷) چیزوں پر ہے اور ان میں سے کسی ایک کا بھی انکا ر کا فر بنادیتا ہے:اللہ تعالی پر ایمان ‘اللہ کے فرشتوںپر ایمان ‘اللہ تعالی کی کتابوںپر ایمان ‘‘اللہ تعالی کے رسولوںپر ایمان ‘آخرت کے دن پر ایمان‘تقدیر اور اسکے خیر وشر…
مسجد کی فضیلت کو جاننے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ اسکو خدا کا گھر کہا گیاجبکہ خداتعالی جگہ ومکان سے پاک ہے۔حضورﷺ نے فرمایا:بے شک زمین پر اللہ کے گھر مسجدیںہیں‘اور اللہ پر(اللہ کااپنے کرم سے لازم کیا ہوا)حق ہے کہ جو ان(مسجدوں)کی زیارت…
الک دوجہاں رب العالمین نے اپنے حبیب ﷺ کو اس دنیا ں میں مجبور ومحدود بناکر مبعوث نہیں فرمایا بلکہ صاحب اختار و تصرف بناکر بھیجا‘آپ ﷺ کوحلال وحرام قرار دینے کی اجازت دی کہ آپﷺ ہاں کہیں تو جائز اور نہ کہیں تو ناجائز۔اسی وجہ سے اپﷺ کو شارع…
توحید الہ اور تعظیم نبی:ایک طبقہ وہ ہےکہ جو توحید باری کے آداب اور تقاضوں کو ملحوظ نہیں رکھتا ۔تودوسرا طبقہ توحید باری سے وابستگی میں اس قدر غلو کرتا ہے کہ کوئی اور تو کیا نبی کی تعظیم کو بھی توحید کے خلاف سمجھتا ہے۔اہل سنت وجماعت کی…
اہل بیت اطہار کی محبت کا اہل ایمان کے لئے لازم ہونا کتاب وسنت سے ثابت ہے ۔عَنِ ابْنٍ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ: {قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى} قَالُوا: يَا…
اولیاء اللہ سے ظاہر ہونے والی کرامت دراصل معجزئہ نبی کا مظہر اور اسی کا فیضان ہوتی ہے، اور کرامات اولیاء سے اہل زمانہ پر یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ ولی جس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیںاُنہی کا دین سچا اور حق ہے ،یہ جن کی نبوت…
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جوتاجر تجارت کے اندر سچائی اور امانت کو اختیار کرے تو وہ قیامت کے دن انبیاء ، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا“ (سنن الترمذي، حدیث نمبر :۱۲۵۲)ایک درسری روایت میں ہے: ” تجار قیامت کے دن فاسق و فاجر…