اگر کسی کے پاس تھوڑی سی چاندی اور تھوڑا سا سونا ہو کہ دونوں میں سے کسی کا نصاب پورا نہ ہو تو کیا حکم ہے؟

اگر کسی کے پاس تھوڑی سی چاندی اور تھوڑا سا سونا ہو کہ دونوں میں سے کسی کا نصاب پورا نہ ہو مگر دونوں کے ملالینے ( یعنی چاندی کی قیمت کا سونا یا سونے کی قیمت کی چاندی فرض کرنے) سے کسی ایک کا نصاب پورا ہوجاتا ہو تو اس صورت میں دونوں کی ملا کر زکوٰۃ ادا کرناچاہئے اور                 اگردونوں کو ملانے پر بھی کسی کا نصاب پورا نہ ہو تو پھر زکوٰۃ واجب نہیں ۔

× رابطہ کریں