اگر بچہ مرا ہوا پیدا ہو تو کیا اس کو غسل دینا چاہئے؟

جواب: اگر کوئی بچہ پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اس کا غسل دینا فرض ہے اور اگر مرا ہوا پیدا ہو ( خواہ اعضاء بن چکے ہوں یا نہیں ) تو بہتر یہی ہے کہ اس کو بھی غسل دیاجائے ۔

× رابطہ کریں